سارن میں ایک شخص کی لاش برآمد

[]

جرائم و حادثات

پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر شیشو پارک کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

چھپرا: بہار کے سارن ضلع کے بھگوان بازار تھانہ علاقہ سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر شیشو پارک کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *