[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی شہر نیویارک میں واقع صہیونی قونصل خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔
تایمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سیکیورٹی سروسز نے نیو یارک میں اسرائیلی قونصل خانے پر ایک حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
امریکی پولیس نے کہا ہے کہ حملے کا مشتبہ ملزم عبداللہ عزالدین طاھا محمد حسن تھا جو دہشت گرد گروپوں، بشمول داعش، کا حامی تھا اور فی الحال ایف بی آئی کی حراست میں ہے۔
فلسطین، لبنان اور شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد مشرق وسطی اور عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔