تلنگانہ۔ ٹیٹ tet امتحان کا شیڈول جاری

[]

حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں اساتذہ کی اہلیتی ٹیسٹ Tet  ٹیٹ کا شیڈول آج ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن نے جاری کیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات 2 تا 20 جنوری تک منعقد ہوں گے۔

 

امتحان صبح اور شام دو سیشنس میں لیا جائے گا۔ امتحانات کے اوقات کار صبح 9 بجے سے 11.30 بجے اور دوپہر 2 بجے سے 4.30 بجے تک ہوں گے۔ اس مرتبہ ٹیٹ پیپر-1 اور پیپر-2 کے لیے تقریباً 2.75 لاکھ امیدواروں نے درخواست داخل کی ہے۔

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *