ونیش پھوگاٹ کی جگجیت ڈلیوال سے ملاقات، مضبوط عزائم والا کسان لیڈر قرار دیا

[]

ڈی جی پی نے مزید کہا کہ احتجاجی مقام پر ایمبولینس اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ پنجاب حکومت اور انتظامیہ کسانوں سے مسلسل رابطے میں ہیں اور ریاستی حکومت مرکز کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر مَینک مشرا نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم پر ڈلیوال کی شکایات سننے اور ان کے مطالبات کا جائزہ لینے آئے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *