منی پور میں گولی مار کر بہار کے 2 مزدوروں کا قتل، پولیس تصادم میں انتہا پسند ہلاک

[]

اس سے قبل ہفتہ کو منی پور پولیس کے کمانڈو نے تھووبال ضلع کے سالونگفام مننگ لیکائی میں مشتبہ انتہا پسندوں کے ساتھ تصادم میں ایک کو مار گرایا اور 6 دیگر کو گرفتار کر لیا۔ مہلوک انتہا پسند کی شناخت 16 سال کے لائیشرام پریام عرف لوکٹک طور پر ہوئی ہے۔ وہ کالعدم تنظیم پی آر ای پی اے کے کا رکن تھا۔

پولیس کو علاقے میں مسلح لوگوں کی موجودگی کی خفیہ جانکاری ملی تھی۔ اس کے بعد صبح 9:30 بجے کے قریب سالونگفام ہائی اسکول کے پاس تلاشی مہم چلائی گئی۔ تصادم کے دوران پریام کو داہنے پیٹ میں گولی لگی اور بعد میں امپھال کے راج میڈیسٹی اسپتال میں اس کی موت ہو گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *