ایک شخص نے پی وی این آر ایکسپریس وے سے چھلانگ

[]

File photo

حیدرآباد: حیدرآبادکے علاقہ عطا پور میں آج پی وی این آر ایکسپریس وے سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔

 

یہ واقعہ ہفتہ کی رات پیش آیا ۔اطلاعات کے مطابق 30 سالہ شخص فلائی اوور پر پہنچا اور اس نے پلر نمبر 155 کے پاس سے نیچے چھلانگ لگادی جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے نعش کو بغرض شناخت

 

و پوسٹ مارٹم عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *