[]
مہر خبررساں ایجنسی نے شامی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کرنے والوں دہشت گردوں کے پاس جدید امریکی اسلحہ موجود ہیں۔
شامی دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ 2015 میں تکفیری دہشت گرد سادہ لباس میں ملبوس اور معمولی کلاشنکوف لیے ہوتے تھے تاہم گذشتہ دنوں ان دہشت گردوں کے پاس جدید اور پیشرفتہ امریکی ہتھیار موجود تھے۔