مکہ مکرمہ ملک کا گرم ترین شہر، السودہ سرد ترین علاقہ۔ ریاض کا موسم غیر یقینی

[]

ریاض ۔ کے این واصف 

  محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو مکہ مکرمہ ملک کا گرم ترین شہر رہا۔ جہاں درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ شہر السودہ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں درجہ حرارت صرف 4 ڈگری رہا۔ محکمے نے کہا ہے کہ دیگر گرم شہروں میں جازان ہے جہاں 32 سینٹی گریڈ۔ اسی طرح جدہ اور القنفذہ میں 31 جبکہ مدینہ منورہ اور ینبع میں 30 سینٹی گریڈ رہا۔

 

دارالحکومت ریاض کا موسم ایک ہفتہ سے غیر یقینی چل رہا ہے۔ درجہ حرارت اچانک کم زیادہ ہورہاہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *