جناب ضیاء الحق روزنامہ اعتماد کے شعبہ اشتہارات کا انتقال

[]

جناب ضیاء الحق روزنامه اعتماد شعبه اشتہارات ولد عبد الحق صاحب مرحوم کا بعمر44 سال کا رات12 بجےقلب پرحملہ کی وجہ سے اچانک انتقال ہو گیا ۔

 

10 / ڈسمبر منگل کو بعد نماز ظہر (جماعت 30-1) مسجد محمدیہ جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ تدفین مسجد منورہ میر محمود صاحب کی پہاڑی میں عمل میں آئے گی۔

 

پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور 3 دختران شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9148532471 پر یا 8801881841 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *