روزگار پیدا کریں، کب تک مفت سہولتیں دیتے رہیں گے؟ سپریم کورٹ

[]

جسٹس سوریہ کانت نےتشار مہتا اور بھوشن دونوں کو راضی کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ تارکین وطن  مزدوروں کے معاملے میں تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے اور اسے 8 جنوری کے لیے درج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 26 نومبر کو مفت راشن کی تقسیم سے جڑی مشکلات کو نشان زد کیا اور کہا کہ جب مصیبت زدہ تارکین وطن مزدوروں کو امداد فراہم کی جاتی تھی تو کووڈ کے اوقات مختلف تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *