[]
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کے ارد گرد تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
ابھی تک ان دھماکوں کی وجوہات اور ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔