[]
تلنگانہ کے کھمم شہر سے تعلق رکھنے والی ایس ایس سی جماعت کی طالبہ ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی
تفصیلات کے بموجب کھمم شہر کی ساکن لکشمی نقشترہ نامی لڑکی جو کھمم شہر کے ہارویشت اسکول میں 10 ویں جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔ ماں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہوکر ٹرین کے سامنے آکر خود کشی کرلی
کمسن طالبہ کے اس انتہائی اقدام کی وجہ سے عوام میں خوف و دہشت اور افسوس کا ماحول دیکھا گیا ریلوے پروٹیکشن فورس مقدمہ درج کرکے مصروف تحقیقات ہے