قدس بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے جاسوس ڈرونز مار گرائے+ ویڈیو

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ قدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرونز اور کواڈ کاپٹروں کی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں مجاہدین نے مشن کے دوران مار گرایا۔

قدس بریگیڈز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک خودکش ڈرون کو خان یونس کی فضا میں ٹارگٹ پر لگنے سے پہلے ہی مار گرایا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *