[]
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر واپسی ہوئی ۔
الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زکروائی گئی حجاج کرام میں تلنگانہ آندھرا پردیش کرناٹک کیرالا اور امریکہ کے شہری بھی شامل ہے ۔11 اور 25 ڈسمبر کو اگلے دو قافلے اور 15 جنوری 2025 اور 5 اور 25 فبروری کو بھی دو قافلے روانہ ہونگے ۔
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کو اس سال حج کوٹہ بھی مل چکا ہے اور جو حضرات حج کی ادائیگی کرنا چاہتے ہیں وہ راست آفس آکر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔