شمبھو بارڈر پر چھڑپ کے بعد کسانوں کا دہلی مارچ ملتوی، پنڈھیر نے کہا- ’میٹنگ کے بعد بتائیں گے آگے کا منصوبہ‘

[]

کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا کہ احتجاج کے دوران ایک کسان کو شدید زخمی حالت میں پی جی آئی اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور اس کی حالت نازک ہے، جبکہ 8 سے 9 کسان زخمی ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے کسانوں نے اپنے مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ کسانوں کے گروہ کے شناختی دستاویزات کی تصدیق کرنے کے بعد ہی انہیں آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تاہم، کسانوں نے اس سے انکار کیا اور کہا کہ انہوں نے کسی پولیس کی فہرست فراہم نہیں کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *