شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام ‏خمینی امام بارگاہ میں آج رات رہبر انقلاب اسلامی اور عوام کی کچھ تعداد کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔

حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

اس مجلس میں معروف نوحہ خواں محمود کریمی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مصائب بیان کیے اور نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *