منموہن سنگھ ہاسپٹل میں شریک، حالت تشویشناک

نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے سینئر قائد اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی صحت اچانک خراب ہو گئی ہے۔

 

ڈاکٹر منموہن سنگھ کی عمر اس وقت 92 سال ہے۔ ان کی صحت کی حالت بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق، ان کا علاج اس وقت ایمرجنسی وارڈ میں کیا جا رہا ہے۔

 

قومی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *