قُم المقدس: مولانا سید ضیاء حسین نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو صدائے حسینی کا خصوصی ایڈیشن پیش کیا
قم المقدس میں مولانا سید ضیاء حسین نے مجلس وحدت مسلمین کے صدر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری اور سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ (رح) کی حیات اور خدمات پر مبنی خصوصی ایڈیشن پیش کیا۔ اس موقع پر مولانا شفاقت حسین شیرازی مولانا رضوان اصفہانی اور دیگر بھی موجود تھے۔ ۔