سفیر نیوز 8 نومبر ایران نے اسرائیلی فنڈنگ سے چلنے والے جیش العدل دہشت گرد گروپ کے خلاف بڑا آپریشن کیا
اس کے رہنما صلاح الدین فاروقی سمیت 12 سینئر ارکان مارے گئے۔
دوسرے اور تیسرے درجے کے کمانڈر بھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔
اسرائیلی جیش العدل دہشت گرد کے خلاف ایران کا آپریشن
