زائرین اِمام حسین ع کے لیے سہولت پر بات چیت

 حضرت عباس علیہ السلام کے مقدس حرم کےقریب ایک ملاقات میں حسینی میڈیا نیٹ ورک کے چیئرمین سید جعفر حسین نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی۔ اس موقع پر موجود معروف ہندوستانی صحافی اور روزنامہ صحافت کے ایڈیٹر جناب امان عباس، اور موکب عشقِ الٰہی کے بانی جناب ساغر مہدی بھی شامل تھے، جو زائرین کی خدمت کے لیے خود کو وقف کیے ہیں۔ ان کی خدمت قابل تحسین ہے کیونکہ وہ نجف اشرف اور کربلا معلیٰ میں زائرین کو کم قیمت میں طعام و رہائش فراہم کررہے ہیں     مولانا فضل حسن، ایڈیٹر صدائے حسینی سید جعفر حسین عبداللہ حسین، سفیر ٹی وی کے نمائندگان بھی موجود تھے۔دوسری تصویر میں کربلاء سی ایم سی ٹیم سید یٰسین حاج علی حاجی عباس اور سید محمد قائم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *