سید مصطفی خمینی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی (رہ) کی بہو اور شہید آیت اللہ سید مصطفی خمینی کی اہلیہ معصومہ حائری طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال کر گئیں۔

معصومہ حائری مرحوم آیت اللہ شیخ مرتضی حائری کی بیٹی اور حوزہ علمیہ قم کے بانی حضرت آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری کے خاندان سے تھیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *