ممبئی میں ڈی آر آئی کی بڑی کارروائی، 10 کروڑ روپئے کا غیر ملکی سونا ضبط، چار گرفتار

[]

پکڑا گیا ریکروٹر سونے کی اسمگلنگ سنڈیکیٹ کا اہم رکن ہے۔ وہ سونا لانے والے افریقیوں سے مال لے کر اسے پگھلانے کے لیے دیتا تھا۔ پھر سونا پروسیڈ ہوجانے کے بعد اسے نزدیکی بازار میں دوسرے خریداروں کو بیچ دیتا تھا۔ دونوں ملزمین سے تفتیش کے بعد میلنٹگ پلانٹ اور اور ریکروٹر کے دفتر کی تلاشی لی گئی، جس کے دوران ڈی آر آئی نے 190,000 امریکی ڈالر نقد برآمد کیے، جو اس نے خریداروں سے پیشگی ادائیگی کے طور پر وصول کیے تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *