دہلی آبکاری پالیسی معاملہ: کیجریوال اور کویتا کو نہیں ملی راحت، عدالت نے دونوں کی عدالتی حراست میں 7 مئی تک کی توسیع

[]

واضح رہے کہ دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو 21 مارچ کی شام 2 گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی وہ حراست میں ہیں۔ پہلے وہ ای ڈی کی حراست میں رہے، اور پھر بعد میں انھیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ اس وقت وہ تہاڑ جیل میں قید ہیں اور عآپ لیڈران لگاتار ان پر مظالم کیے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *