لوک سبھا انتخاب 2024: کیرانہ میں بی جے پی کو اقتدار مخالف لہر کا سامنا، اقراء حسن کی دعویداری مضبوط

[]

بی جے پی امیدوار پردیپ چودھری کیرانہ سے موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں اور ریاست و مرکز دونوں جگہ بی جے پی کی ہی حکومت ہے، لہذا اسے یہاں اقتدار مخالف لہر کا بھی سامنا ہے۔ نوجوان، تاجر، کسان اور مزدور طبقہ کی حالت زار کسی سے چھپی نہیں ہے، جس کا نقصان بی جے پی کو ہوگا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *