لوک سبھا انتخابات: تھم جائے گا آج پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگ

[]

اس کے ساتھ ہی پہلے مرحلے میں تمل ناڈو کی تمام 39 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ تمل ناڈو کی 39 سیٹوں میں نیل گری، کوئمبٹور، پولاچی، ڈنڈیگل، کرور، تروچیراپلی، پیرمبلور، ترووالور، چنئی نارتھ، چنئی ساؤتھ، چنئی سنٹرل، ناگاپٹنم، تھنجاوور، سیوا گنگائی، مدورائی، تھینی، سریپرمبدور، کانچی پور، اراکونم، ویلور، کرشناگری، ترونیل ویلی، کنیاکماری، دھرما پوری، ترووننمائی، ارنی، ویلوپورم، کلاکوریچی، سیلم، نامکل، ایروڈ، تروپور، کڈالور، چدمبرم، مائیلادوتھرائی، ویردھونگر، رامناتھ پورم، تھوتھکوڈی اور ٹینکا شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *