شہزادہ سلطان کی سرپرستی میں عمرہ و زیارت فورم کے اجلاس کا انعقاد مدینہ منورہ میں ہوگا

[]

ریاض ۔ کے این واصف

وزارت حج و عمرہ کے تحت عمرہ و زیارت فورم کا انعقادمدینہ منورہ میں اگلے ہفتے ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق عمرہ و زیارت فورم گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں ہوگا۔فورم میں وژن 2030 کے تحت دنیا بھر کے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو عمرہ و زیارت کا موقع فراہم کرنے اور بہترین خدمات پیش کرنے پر روشنی ڈالی جائے گی۔فورم میں حج و عمرہ زیارت کے شعبے سے وابستہ تمام سرکاری و نجی اداروں کی شرکت ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *