پاکستانی شہر ملتان میں ''جشن آغاز آزادی القدس''

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان اور آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے باہر چراغاں و جشن آغاز القدس کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستانی شہر ملتان میں ''جشن آغاز آزادی القدس''

جس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان شہریار حیدر اور ضلعی صدر فخر نسیم نے خطاب کیا۔

پاکستانی شہر ملتان میں ''جشن آغاز آزادی القدس''

اس موقع پر بیاد شہدائے فلسطین بالخصوص فرزندان اسماعیل ھنیہ کے لئے شمعیں روشن کی گئیں اور فتح ایران کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

پاکستانی شہر ملتان میں ''جشن آغاز آزادی القدس''

اس موقع پہ سیکرٹری تنظیم سازی دلاور زیدی، سیکرٹری فنانس حسنین انصاری، ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا سمیت بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *