تازہ ترین خبریںچنئی نے ممبئی کو 20 رنز سے ہرا یا، روہت شرما کی سنچری بیکار گئی adminApril 15, 202401 mins [] اب چنئی سپر کنگز کے 6 میچوں میں 8 پوائنٹس ہیں۔ چنئی سپر کنگز پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز 6 میچوں میں 4 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر کھسک گئی ہے۔ وہیں اس میچ سے پہلے ہاردک پانڈیا کی ٹیم ساتویں نمبر پر تھی۔ [] Post navigation Previous: صہیونی فضائی حدود بندNext: حج 2024: احمد آباد، لکھنؤ اور دہلی سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹس سے ہوائی جہاز کرایہ میں بھاری کمی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.