اردو اِن پیج کمپیوٹر کی مفت تربیت

[]

حیدرآباد: ایف پی ایس ایجوکیشنل سوسائٹی مغل پورہ بی بی بازار چوراہا کی جانب سے اردوزبان کوفروغ دینے اس کے تحفظ‘ترویج اور توسیع کے لئے انگلش میڈیم اسکولس میں زیرتعلیم طلباء وطالبات کے لئے

ایک ماہی اردوکمپیوٹرکی ٹائپنگ‘ اردو لکھنا پڑھنا اور موبائیل فون رپیرینگ کی تربیتی کلاسس کاآغاز کیاجارہا ہے۔

مزید تفصیلات فون 8099803646 پرربط کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *