لوک سبھا انتخاب 2024: بی جے پی کے ساتھ اتحاد کر ’پی ایم کے‘ نے اپنے پیر پر ہی کلہاڑی مار لی… ایلانگووَن راج شیکھرن

[]

اس میں شبہ نہیں کہ شناخت کی سیاست نے پی ایم کے کی مدد کی ہے، لیکن اس بار کے فیصلے کو دیکھ کر تو پی ایم کے کے 10 امیدوار موقع پرست سیاست کی بھینٹ چڑھائے گئے بلی کے بکرے جیسے نظر آ رہے ہیں۔

(ایلانگووَن راج شیکھرن کا یہ مضمون انگریزی ویب سائٹ frontline.thehindu.com پر شائع ہوا تھا جس کا اردو میں یہاں ترجمہ پیش کیا گیا ہے)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *