تلنگانہ: نامناسب نمبرپلیٹس۔100بائیکس ضبط

[]

حیدرآباد: تلنگانہ کے کھمم ٹاون میں نامناسب نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائی کی۔

پولیس نے ٹاون غیر قانونی طور پر چلائی جانے والی والی بائیکس کو ضبط کرتے ہوئے ان بائیکس کو پولیس اسٹیشن منتقل کیاگیا۔

ٹاون کے زیڈ پی کوڈالی علاقہ میں یہ خصوصی مہم چلائی گئی اور تقریباً 100 دو پہیہ گاڑیوں کو ضبط کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *