تازہ ترین خبریںہریانہ میں اسکول بس الٹنے سے 6 بچوں کی موت، چھٹی کے دن بھی اسکول کھلا تھا adminApril 11, 202401 mins [] معلومات کے مطابق، حادثہ میں ملوث بس انہانی گاؤں کے قریب الٹ گئی۔ یہ بس نجی اسکول کی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آج سرکاری تعطیل کے موقع پر اسکول کا اہتمام کیا جا رہا تھا اور بچوں کو لینے کے لئےا سکول سے ایک بس بھیجی گئی۔ [] Post navigation Previous: ایرانی وزیر خارجہ کا علاقائی ممالک کے وزارئے خارجہ سے رابطہ، فلسطین اور دیگر مسائل پر گفتگوNext: جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے پارلیمانی انتخابات میں 60 فیصد نشستیں حاصل کیں Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.