لوک سبھا انتخاب، پہلا مرحلہ: اس بار 26 ناخواندہ امیدوار میدان میں، 10 امیدواروں کے پاس تو ملکیت ہی نہیں!

[]

پہلے مرحلہ کے تحت انتخابی میدان میں کھڑے امیدواروں میں سے 26 امیدواروں نے اپنے حلف نامہ میں خود کو ناخواندہ بتایا ہے، جبکہ 639 امیدواروں نے اپنی تعلیمی صلاحیت پانچویں سے بارہویں درجہ کے درمیان بتائی ہے۔ 836 امیدواروں کا کہنا ہے کہ انھوں نے گریجویٹ یا اس سے زیادہ کی پڑھائی کی ہے، جبکہ 77 امیدوار ایسے ہیں جنھوں نے ڈپلومہ حاصل کیا ہے۔ علاوہ ازیں 36 امیدواروں نے خود کو محض خواندہ بتایا ہے۔ 4 امیدواروں نے اپنی تعلیمی صلاحیت ظاہر نہیں کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *