صہیونیوں کا خان یونس میں اپنی ناکامی کا اعتراف

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عبرانی اخبار Yisrael Hayom نے اسرائیل کے سیاسی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ خان یونس میں صیہونی فوج کا مشن حماس کی افواج کو تباہ کرنا اور قیدیوں کو آزاد کرنا تھا جس میں ابھی تک کامیابی نہیں ملی ہے۔

دوسری جانب عبرانی چینل “کان” نے ایک سیاسی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس جنگ کو سنبھالنے کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے اس لیے وہ مذاکرات کو آگے نہیں بڑھا سکتی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *