[]
مسجد حضرت علی مخدوم نگر کے ذمہ داروں کا قابل تحسین اقدام
مسجد حضرت علی مخدوم قطب اللہ پور حیدرآباد میں نمازِ تراویح میں قرآن مکمل کرنے والے حافظ قرآن مولانا محمد نصیر الدین صاحب قاسمی کو تحفے میں گاڑی دی گئی یہ تحفہ جناب اعظم صاحب نائب صدر مسجد علی نے اپنی جانب سے پیش کیا
اس مثالی اقدام اور علماء وائمہ کی قدردانی کی قابل تقلید اقدام پر مقامی علماء کرام مولانا عبدالواحد حسامی ،مولانا حنیف خان صاحب قاسمی مولانا اسلم صاحب رحمانی ،مولانا عبدالصمد صاحب قاسمی ،اور دیگر حضرات نے مبارکباد ی پیش فرمائی،