' چندہ دو، دھندہ لو ورنہ ای ڈی کا پھندا لو' والی حکومت کی ڈکیتی پکڑی گئی : سی پی آئی (ایم ایل)

[]

سی پی آئی-ایم ایل کے ضلع سکریٹری بیدھ ناتھ یادو نے کہا کہ دربھنگہ میں پارٹی کارکنوں نے بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے ہر گاؤں میں مہم شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جیوتیبا پھولے کا یوم پیدائش 11 اپریل کو منایا جائے گا۔ اس کے علاوہ 14 اپریل کو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہر گاؤں میں آئین کو بچانے کا عہد لیا جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *