[]
واضح رہے کہ بی ایس پی امیدوار کنکر منجارے نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ایم ایل اے انوبھا منجارے کو انتخابات تک گھر چھوڑ دینا چاہیے۔ لیکن جب وہ گھر سے باہر نہیں نکلیں تو 2 اپریل کو انہوں نے خود ہی کہا کہ وہ گھر سے نکل کر گنگول پاڑہ تالاب کے قریب جھونپڑی میں چلے جائیں گے، جس کے بعد بالآخر 5 اپریل کی رات انہوں نے گھر سے اپنے بستر کا بیگ لے لیااور جھونپڑی میں رہنے چلے گئے۔