مدارس کو سرکاری امداد سے متعلق قانون رد کئے جانے کے خلاف عرضی، سپریم کورٹ میں کل سماعت

[]

الہ آباد ہائی کورٹ کے ڈبل بنچ کے فیصلے کے بعد اب تمام سبسڈی والے مدارس کو ملنے والی گرانٹ یعنی حکومت سے ملنے والی امداد بند ہو جائے گی اور سبسڈی والے مدارس ختم ہو جائیں گے۔ جانچ کے بعد حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ مالی امداد سے چلنے والے مدارس کے ذریعے مذہبی تعلیم دی جا رہی تھی۔ عدالت نے اسے سیکولرازم کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *