سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت 54 راجیہ سبھا ارکان پارلیمنٹ کی مدت کار اختتام پذیر، 9 مرکزی وزراء بھی شامل

[]

اس کے ساتھ ہی وزیر ماحولیات بھوپیندر یادو اور ریلوے کے وزیر اشونی وشنو کی میعاد کار آج بدھ کو ختم ہو جائے گی۔ وزیر ریلوے اور ایل مروگن کو چھوڑ کر یہ تمام مرکزی وزراء لوک سبھا الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سبکدوش ہونے والوں میں بی جے پی کے قومی میڈیا انچارج انیل بلونی اور چھتیس گڑھ سے سروج پانڈے بھی شامل ہیں۔ انیل بلونی اتراکھنڈ کی گڑھوال سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ سروج پانڈے چھتیس گڑھ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *