تہاڑ میں قید ستیندر جین کی مشکلات میں اضافہ! وزارت داخلہ نے اب اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کا حکم دیا

[]

بڑے ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے دہلی کے ایل جی کو بھی اس سلسلے میں شکایت بھیجی تھی۔ الزام ہے کہ تہاڑ جیل کے ستیندر جین اور دیگر اہلکاروں نے پیسوں کے عوض اپنے سرکاری عہدوں کا غلط استعمال کیا اور جیل مینول کے خلاف جیل میں بند قیدیوں کو بہت سی سہولیات فراہم کیں۔

الزام ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں قید دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو اس وقت کے جیل حکام نے مبینہ طور پر نہ صرف جیل میں وی آئی پی ٹریٹمنٹ دیا بلکہ دیگر قیدیوں سے مساج بھی کروایا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *