غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے ہے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں رہائشی مکانات پر اسرائیلی فضائی حملوں میں پچھلے چند گھنٹوں کے دوران 32 فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے 12 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں۔

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

دوسری طرف غزہ کے وسطی شہر دیر البلاح میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں کم از کم 22 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے اکثر خواتین اور بچے ہیں۔

قابض صیہونی فوج نے غزہ کے محلے “الشجاعیہ” کو بھی راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید یا زخمی ہوئے۔

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *