[]
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔سید قطب الدین عبان ولد سید قطب الدین عرفان ساکن ملے پلی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔