اب ای ڈی نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو دہلی جل بورڈ معاملے میں بھی طلب کر لیا

[]

نئی دہلی: دہلی کی وزیر آتشی نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دو سمن جاری کیے ہیں، ایک مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں اور دوسرا دہلی جل بورڈ سے متعلق معاملے میں۔

ای ڈی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کو دو الگ الگ معاملات میں دو سمن بھیجے گئے ہیں۔ دہلی جل بورڈ کیس میں انہیں 18 مارچ کو تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے جبکہ ایکسائز پالیسی کیس میں انہیں 21 مارچ کو جانچ ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *