ای ڈی نے کے کویتا کو کیا گرفتار، بی آر ایس کا سیاسی و قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

[]

انہوں نے کہا، “ایک خاتون کو شام 6.30 بجے کے بعد اور وہ بھی جمعہ کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے، ایک واضح سیاسی سازش ہے۔ یہ سیاسی انتقام ہے۔‘‘ انہوں نے یاد دلایا کہ کویتا کو کیس میں گواہ کے طور پر نوٹس دیا گیا تھا لیکن اب انہیں ملزم کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ ای ڈی ڈیڑھ سال سے کیا کر رہی تھی؟

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *