بڑی خبر _ دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا گرفتار

[]

لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو بڑا جھٹکا لگا۔ ای ڈی نے چندرشیکھرراو کی دختر و ایم ایل سی کویتا کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تلاشی وارنٹ کے ساتھ دہلی سے آئے والے ای ڈی کے  10 افسران نے تقریباً 4 گھنٹے تک ان  کے گھر کی مکمل تلاشی کی۔ کئی دستاویزات اور کویتا کے فون ضبط کر لیے گئے۔ بعد میں ای ڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ انھیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کویتا کی قیامگاہ کے سامنے بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد جمع ہوگئی اور ای ڈی کی کاروائی کے خلاف دھرنا دیا



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *