تازہ ترین خبریںدہلی آبکاری معاملے میں ای ڈی کے سمن کو کیجریوال نے سیشن کورٹ میں چیلنج کیا adminMarch 14, 202401 mins [] اے سی ایم ایل ملہوترا کی عدالت نے سمن نمبر ایک سے تین کو دیگر شکایات کے ساتھ 16 مارچ کو سماعت کے لیے فہرست میں شامل کیا ہے۔ جبکہ ای ڈ ی کا کہنا ہے کہ کیجریوال اب تک جانچ ایجنسی کے ذریعے جاری کیے گئے 8 سمن کونظر انداز کر چکے ہیں۔ [] Post navigation Previous: حیدرآباد میں ایم بی اے کی طالبہ نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلیNext: ہندوستانی شہریت کیلئے درخواست گزار کے پاس 2 دستاویزات ہونا ضروری: امیت شاہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.