صدر رئیسی کی پاکستان کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ یران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے جناب آصف علی زرداری کو دوست اور برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح پاکستان کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا عزم رکھتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *