کیجریوال کا بی جے پی پر محلہ کلینک کی تعمیر میں رکاوٹ کا الزام

[]

بجٹ پر بحث کے دوران کیجریوال نے اپنے دوست اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو بھی یاد کیا اور سسودیا کو اپنا چھوٹا بھائی قرار دیا۔

کیجریوال نے کہا، “آج جب ہم بجٹ پر بحث کر رہے ہیں، مجھے اپنے چھوٹے بھائی منیش سسودیا کی بہت یاد آ رہی ہے۔ پچھلے 9 بجٹ منیش سسودیا نے پیش کیے تھے۔ یہ ہماری حکومت کا پیش کردہ 10 واں بجٹ ہے اور مجھے پورا بھروسہ ہے کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد اگلا بجٹ ضرور پیش کریں گے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *