[]
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے عام انتخابات سے پہلے ایل پی جی گیس سلنڈرس کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس فیصلہ کی اطلاع دی ہے انہوں نے لکھا کہ اس اقدام سے خواتین کی زندگی نہ صرف آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا نریندر مودی نے لکھا یوم خواتین کے موقع پر
ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی رعایت دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کل ہی پردھان منتری اجولا اسکیم کے تحت بھی سبسیڈی کی معیاد میں اضافہ کا اعلان کیا گیا تھا۔
Prime Minister Narendra Modi tweets “Today, on Women’s Day, our Govt has decided to reduce LPG cylinder prices by Rs 100. This will significantly ease the financial burden on millions of households across the country, especially benefiting our Nari Shakti. By making cooking gas… pic.twitter.com/KSsza8lnHr
— ANI (@ANI) March 8, 2024