[]
حیدر آباد – 28 فروری (اردولیکس ) تلنگانہ حکومت نے ہائی کورٹ کے لئے 11 گورنمنٹ پلیڈرس اور 44 اسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈرس کا تقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ قانون نے جی او 105 اور 106 جاری کیا ہے۔ یہ تمام تلنگانہ ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف سے مختلف مقدمات کی پیروی کریں گے۔
جن 11 وکلاء کو گورنمنٹ پلیڈرس مقرر کیا گیا ہے ان میں شاذیہ پروین ، ای رمیش ، چند را گوڑ ، بی منگی لال نائک، این ایس ارجن کمار ، شانتی نیلم ، بی موہن ریڈی، مرلید ھر ریڈی ، اے جگن ، ایس ستیہ نارائنا ، جی ویراسوامی ، مہیش راج شامل ہیں
جب کہ 44 اسٹینٹ گورنمنٹ پلیڈرس میں سید قدیر ، لکشمی نارائنا ، بی شراون کمار کے سرینواس ، گیتا تر نداس ، جی شلیا ، جی پرشانت ، کرشنا سوامی ، ٹی چینیہ کرن ، سور بھ اگر وال ، ایس سواتی ، ٹھا کر نیند رسنگھ ، بیتا لکشمن ، ٹھاکر سندیپ ، دھر ادت روی، اے رویندر ریڈی ، پی راجو ریڈی، پی کو یتا ، کے شنکر ، ڈی للیتا ، ایچ راکیش کمار، نا گاراجو، پرساد، دارا هر یتا کرن ، سلور ویویک ، ایس سرینواس ریڈی ، رادھا سندیپ ریڈی ، ٹی روی کمار ہی اوانی ریڈی ، جی انیکیت ریڈی ، اے شستن ، پی سری ہر شاہ ایس درگا پر یہ ، ایم تھن ریڈی ، ایم ارون کمار، آر کشمی کانت ریڈی ، وائی رندھیر کے مہیش ، ایم ساہوس ریڈی ، جی چندر شیکھر ، یادگیری ، آنند ، ڈی ہنس ورما، ڈی بی شیلجا شامل ہیں۔